Posted in

مظفرگڑھ : ایم این اے میاں فیاض حسین چھجڑا، ایم پی اے محترمہ نادیہ فاروق کھر اور ملک معین کھر کی مہر جاوید کی طرف سے دیے گئے پُر تکلف ظہرانہ میں شرکت۔ ملکی و مقامی سیاسی صورتِ حال اور سماجی معاملات پر تفصیلی گفتگو ۔

Leave a Reply