Posted in

فیصل آباد ۔۔۔ شاہ گینگ کے بدنام زمانہ شوٹر کا سی سی ٹی سے مقابلہ

فیصل آباد ( )  سی سی ڈی مدینہ ڈویژن اور ہیڈ کواٹر کے ساتھ کھڈیاں وڑائچاں میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران
شاہ گین۔گ کا اہم رکن اور خطر۔ناک شو ٹر بڑا پٹھان ما۔را گیا پولیس رپورٹ کے مطابق ہلاک ملزم ثنا اللّٰہ عرف نزاکت عرف بڑا پٹھان ق۔ت۔ل، بھ۔تہ خو۔ری، ڈ۔کیتی اور را۔ہزنی کے2 درجن سے زائد مقد.مات میں ریکارڈ یافتہ اور متعدد مقد۔مات میں مطلوب تھا جس کی موجودگی کی اطلاع پر ملزم کی گرفتاری کے لیئے سرکل آفیسر سی سی ڈی مدینہ ڈیویژن سب انسپکٹر علی اکرام گورائیہ نے ٹیم کے ہمراہ کھڈیاں وڑائچاں میں چھاپہ مارا تو ملز۔مان نے پولیس پارٹی پر فا۔ئرنگ کر دی اور جوابی کاروائی میں بڑا پٹھان ما۔را گیا جبکہ اسکے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

Leave a Reply