Posted in

ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔۔۔

ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہو گیا، پولیس کے مطابق عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کر لیا۔

لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ
حل ہوگیا، ڈی ایس پی عثمان حیدر اپنی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کر لیا، ملزم ڈی ایس پی نے اعتراف جرم کر لیا

پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کر لی

Leave a Reply