سنگر رحمان علی کوگلن خیل پروگرام کے دوران اسٹیج سے اتار کر پولیس کا تشدد انتہائی افسوسناک ہے ویڈیو میں ایس ایچ او وسیم خان ایسے تشدد کر رہے ہیں کہ جیسے کوئ
دہشت گرد پکڑ لیا ہے
ظلم کیا ہےاجازت نامے میں ایس ایچ او کے سگنیچر بھی موجود ہیں تو پہلے اجازت دی ۔۔۔
یہ بہت بڑی زیادتی ہے کیونکہ اجازت نامہ ہونے کے باوجود اس طرح کا رویہ اختیار کرنا ۔۔
ان کا زور صرف کمزور پہ چلتا ہے
انسانیت کی تزلیل ھمارے اداروں کا بھترین مشغلہ بن چکا ھے۔ بھت افسوس سے کھنا پڑتا ھے کہ اسی گندے کردار کی وجہ سے عوام نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ھے۔
ساؤنڈ ایکٹ کی آڑ میں گلوکار پر تشدد ۔۔۔۔