سالے کو قتل کرنے والا سفاک بہنوئی گرفتار۔۔۔۔

اسلام آباد تھانہ کرپا اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس کی بڑی کارروائی۔

سالے کو تیز دھار آلہ سے وار کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار،

پولیس نے قتل میں ملوث ملزم ندیم بیگ کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا۔

ملزم نے تھانہ کرپا کی حدود میں مقتول شہزاد کو تیز دھار آلہ سے وار کرکے قتل کر دیا تھا۔

پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور سائنسی تقاضوں پر تفتیش کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم ندیم بیگ کو گرفتار کیا۔

Leave a Reply