پارک میں خاتون کو تھپڑ مارنے والا ایکسیڈنٹ سے وہی ہاتھ تڑوا بیٹھا ۔۔۔۔

ویلڈن سی سی ڈی یزمان
گزشتہ روز بھٹو پارک کے پاس خاتون کو تھپڑ مارنے والے کا انجام
سی سی ڈی یزمان نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کی نشاندہی کے لئے سر توڑ کوشش کی۔ بالآخر ملزم جو ایک ہوٹل پہ کام کرتا تھا اور خواتین کو مار کر فرار ہو جاتا تھا کی گرفتاری کے لئے چھاپا مارا تو ملزم نے موٹرسائیکل بھگایا اور جلدبازی میں درخت سے ٹکرا کر اپنا بازو تڑوا بیٹھا۔
میں بطور یزمان کا شہری سی سی ڈی یزمان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اس ناسور کو پکڑا

Leave a Reply