امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل بلڈنگ اوروائٹ ہاؤس کے قریب ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
مظاہرین نے ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج سے دن کا آغاز کیا۔ ہزاروں افراد کو وائٹ ہاؤس اور دیگر اہم سرکاری عمارتوں کے باہر احتجاج کرتے دیکھاگیا۔
⚡️ Trump’s Hell Begins on American Streets!
Thousands Fill New York and Washington on “No Kings Day” — NO KINGS DAY!
— RussiaNews (@mog_russEN) October 18, 2025
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ویک اینڈ فلوریڈا میں گزار رہے ہیں ۔دوسری جانب امریکا بھر میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں ۔
امریکا بھر میں ٹرمپ کی تعلیمی ، تجارتی اور دفاعی پالیسیوں کی شدید مخالفت کی جارہی ہے ۔
⚡️ American activist:
“This is happening in Trump’s backyard near the Capitol building and the White House, in Washington, D.C. And this is just the beginning of the day..
I love how everyone is staying peaceful… and this is exactly what Trump doesn’t want.”
— RussiaNews (@mog_russEN) October 18, 2025
