Latest Newsسردار کوڑا خان ٹرسٹ کے زیر انتظام 239 لاٹوں کا نیلام عام 28 اکتوبر کو ہوگا 18.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment مظفرگڑھ میں سردار کوڑا خاں ٹرسٹ کے زیر انتظام 239 لاٹوں کا نیلام عام 28 اکتوبر 2025 کو ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں ہوگا اس کے لیے باقاعدہ ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کی تفصیل بھی ٹینڈر میں موجود ہے۔۔۔۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X