نامعلوم ملزمان سوئی ہوئی خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار۔۔۔۔

بہاولپور: چک 110 ڈی بی میں ایک عورت کمرے میں سوئی تھی کہ نامعلوم افراد آئے اور تیزاب(گندھک) پھینک کر فرار ہوگئے جس کی وجہ عورت کا پیٹ اور ٹانگیں اور ایک بازو متاثر ہوئے۔ پولیس تھانہ صدر یزمان مو قع پر موجود تھی متاثرہ عورت کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو یزمان شفٹ کررہے ہیں۔ وقوعہ کی وجہ تاحال پتہ نا چل سکی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت نادرا زوجہ شکور احمد عمر 30 سال سکنہ چک نمبر 110 ڈی بی (بستی پٹھانوں والی) یزمان کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع ۔۔

Leave a Reply