مسلح ڈکیتوں نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے کے گھر کا صفایا کر دیا

نوشہرو فیروز ( ) رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی  کے گھر کا  اس وقت صفایا ہو گیا جب رات گئے چار مسلح ڈاکو ان کے گھر میں گھس گئے جنہوں نے گھر میں موجود اہل خانہ کو یر کمال بنا کر پورے گھر کو لوٹ لیا اور جاتے ہوئے ان کی گاڑی بھی ساتھ لے گئے اور بعد ازاں کو یہ گاڑی مورو بائی پاس کے نزدیک چھوڑ کر فرار ہو گئے۔۔

Leave a Reply