Posted in

بلدیاتی انتخابات کے امکانات مزید روشن ہوگئے ۔۔۔

گورنر پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی منظوری دے دی

ہر یونین کونسل میں 13 ارکان شامل ہوں گے،

9 براہِ راست، 4 مخصوص نشستیں مختص،

چیئرمین، نائب چیئرمین کا انتخاب اندرونی ووٹنگ

ارکان کو ایک ماہ میں جماعت میں شمولیت لازمی،

وارڈ سسٹم ختم، نیا ایکٹ نافذ( )

Leave a Reply