Posted in

56 دن کے اندر تاریخ کے بدترین سیلاب کے متاثرین کو امداد کی تقسیم ایک معجزے سے کم نہیں۔۔۔۔

‏چھبیس دن کے اندر اندر تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کا سروے مکمل کر کے متاثرین کو امدادی رقوم کی تقسیم ایک معجزے سے کم نہیں۔ آج اوکاڑہ میں ہزاروں سیلاب سے متاثرہ افراد کو ATM کارڈ فراہم کرکے میرا دل مطمئن ہے کہ ہم نے ریکارڈ وقت میں ریسکیو، ریلیف اور اب بحالی کے مشکل ترین مراحل اپنے وسائل سے طے کیے ہیں۔ انشاءاللہ ہر متاثرہ شخص کو گھر، مویشی اور دکان سمیت مکمل معاوضہ ملے گا۔ آخری سیلاب متاثرہ فرد کی بحالی تک یہ پروگرام جاری رہے گا۔

Leave a Reply