Posted in

زیباجی سے بہت کچھ سیکھا ہے•••• ریما

اداکارہ ریما نے ملکہِ اسکرین سُپر اسٹار زیبا بیگم کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ زیبا جی سے بہت کچھ سیکھا،انہوں نے سلور اسکرین پر ہمیشہ جاندار اداکاری سے اپنا منفرد انداز بنائے رکھا،وہ آج بھی پُرکشش اور پیاری ہیں،ہمیں اپنے لیجنڈز کو بھولنا نہیں چاہیے اور انہیں ہمیشہ احترام سے نوازنا چاہیے۔۔۔

Leave a Reply