Posted in

وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خانیوال آمد
گروپ لیڈر حاجی عرفان خان ڈاھا کے انتقال پر تعزیت کے لیے تشریف لائے۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی رانا سلیم سے بھی ملاقات ہوئی۔ وزیرِ اعظم نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور رانا سلیم کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے خانیوال کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply