Posted in

شادی والے گھر میں ماتم ۔۔۔۔۔۔۔۔

شادی والے گھر میں دولہن کا جنازہ پہنچ گیا…آزاد پتن حادثہ میں لاپتہ ہونے والی سعدیہ کی ڈیڈ باڈی مل گئی،.خوشیوں سے سجا گھر اچانک ماتم کدہ بن گیا۔.جس گھر میں دو دن پہلے شادی کی تیاریاں، مہندی اور قہقہے تھے
آج اسی گھر میں آہیں، سسکیاں اور بین سنائی دے رہے ہیں۔.سعدیہ کی 15 دسمبر کو شادی تھی۔
وہ اپنے والد کے ہمراہ پسند کا جہیز خریدنے راولپنڈی جا رہی تھی کہ بدقسمت گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر
آزاد پتن کے مقام پر ڈیم میں جا گری. جنازہ گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا،
ہر آنکھ اشک بار، ہر دل ٹوٹا ہوا…

Leave a Reply