جسٹس محمد آصف کے بیٹے کی گاڑی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کا کیس ۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ دونوں بچیوں کے ورثاء نے ملزم کو اللہ کے نام ملزم کو معاف کیا ،ایک بچی کے بھائی عدنان تجمل اور دوسری کے والد غلام مہدی پیش ہوئے ،ورثا کی جانب سے صلح کے بیان حلفی عدالت میں جمع کرائے گئے ،ورثا نے عدالت سے استدعا کی ملزم کو ضمانت کے بعد بری بھی کر دیا جائے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ، حکم نامہ
اسلام آباد ۔۔۔ ورثاء کے درمیان صلح ۔۔۔۔۔۔۔