Posted in

دوسری شادی کے تنازعہ پر پہلی بیوی کے ہاتھوں وکیل قتل۔۔۔۔۔

اوکاڑہ ( ) دوسری شادی پر وکیل قتل
حویلی لکھا کے نواحی گاؤں رسول پور میں گھریلو جھگڑا، ایڈووکیٹ اویس اکرم وٹو ق تل، سابقہ بیوی سونیا بی بی کے ہاتھوں وکیل اویس اکرم جاں بحق ہوگیا جھگڑے کے دوران سوٹے کے وار سے اویس اکرم موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے سونیا بی بی، اس کی بہن اظراں بی بی، اظہر الحسن اور محمد اعظم کو گرفتار کرلیا

Leave a Reply