پنجاب ریونیو اتھارٹی میں سپیشل یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ ….!!!!
پی آر اے سپیشل یونٹ میں فیکٹوریل، ٹیکس کنسلٹنٹ، لیگل ایکسپرٹ اور ڈیٹا اینا لیس شامل ہوں گے…!!!
پنجاب ریونیواتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی اصولی منظوری…!!!
پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرکار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ…!!!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 30 اضلاع تک ریونیو اتھارٹی کی توسیع کے لئے 30 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی.اضلاع میں ریونیو اتھارٹی سے متعلق اضافی ذمہ داریاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو تفویض کرنے کی ہدایت…!!۔۔۔۔۔۔۔۔
