بھانجا ۔۔۔۔ سگی ممانی کو لے بھاگا۔۔۔

تونسہ شریف
: سگے بھانجے کا اپنے ماموں کی بیوی سے معاشقہ، بیوی گھر سے غائب۔ ماموں کی مدعیت میں بھانجے سمیت دیگر افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ حمید اللہ کھلنگ کا کہنا ہے کہ خاتون کی جلد بازیابی اور مقدمے کی شفاف تفتیش کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply