Posted in

سی سی ڈی پولیس اور خطر ناک ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ

سیالکوٹ گاؤں دادو باجوہ کے قریب الصبح سی سی ڈی پولیس کا سامنا ریکارڈ یافتہ ملز۔مان سے ہوا
شدید فا۔ئرنگ کے تبادلے کے بعد مسمی محمد جبار ولد مبارک علی سکنہ حال مقیم پکی کوٹلی سیالکوٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فا۔ئر۔نگ سے اپنے انجام کو پہنچا باقی ساتھی فرار
باقی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کوششیں جاری
سیالکوٹ لدھڑ چوک کے پاس سی سی ڈی پولیس کی مشکوک افراد کے ساتھ فا۔ئر۔نگ کا تبادلہ
ریکارڈ یافتہ ڈ۔کیت شبیر عرف مکوڑا سکنہ شتاب گڑھا اور وقاص عرف منا سکنہ کچا شہاب پورہ اپنے ہی ساتھیوں کی فا۔ئرنگ سے ہ۔لا۔ک

Leave a Reply