Posted in

مظفرگڑھ ۔۔۔۔  دسویں تھل جی بریلی کے لیے تیاریاں شروع۔۔۔

مظفرگڑھ( ) دسویں تھل جیپ ریلی، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ، ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عوید ارشاد بھٹی اور TDCP کے افسران کے ہمراہ چھانگا مانگا ٹیلے کا وزٹ، ملک بھر سے شرکت کرنیوالے ریسرز اور شائقین کو بہترین سیکیورٹی کے ساتھ پرامن ماحول فراہم کیا جائیگا، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کی گفتگو۔

Leave a Reply