Posted in

معروف ٹک ٹاکر وقار بھنڈر کی سی پی او گوجرانوالہ سے شکایت ۔۔۔۔

جناب CPO گوجرانوالہ آپ اپنے SHO اروپ صفدر بھٹی کی بدتمیزی کا نوٹس لے . وقار بھنڈر ٹاک ٹاکرز ایک سوشل آدمی ہے اور سیلاب میں بہت سے لوگوں کی مدد کی .وہ ایک بے گناہ مقدمہ میں شامل تفتش کے لئے تھانہ اورپ گئے . جس پر صفدر بھٹی نے انصاف کی بجائے گالی گلوچ دینی شروع کر دی.

Leave a Reply