دبئی سے آنے والا کارگو طیارہ747 ہانگ کانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر سمندر میں جا گرا۔۔ اس خوفناک حادثے میں دو افراد جاواک ہوئے جبکہ طیارہ دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔۔ طیارے میں سوار عملے کے دیگر چار ارکان محفوظ رہے۔۔۔جن کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔۔
