انتہائی افسوناک خبر لیہ کے نواحی علاقے
بستی شادو خان،( دیوان موڑ) کے رہائشی خوبرو نوجوان کے سیلج بنانے والی مشین دونوں بازو آگئے اس المناک حادثے نوجوان کے دونوں بازو کٹ گئے وہ تاحیات بازوؤں سے محروم ھوگیا