موٹر سائیکل سوار کی اونٹ ریڑھے سے ٹکر ۔۔۔۔  ماں بیٹا جاں بحق

فیصل آباد/ تاندلیانوالہ
اعوان موڑ کے قریب موٹر سائیکل سامنے سے آتی اونٹ ریڑھی سے ٹکرا گئی۔
حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار ماں بیٹا دونوں موقع پر جانبحق ۔ جانبحق ہونے والوں میں چک نمبر 592 گ۔ب کی رہائشی 40 سالہ طاہرہ زوجہ عیدھا اور 16 سالہ شاہ نواز ولد عیدھا شامل۔

Leave a Reply