گرین بس کو پتھر مارنے والے نامعلوم لڑکے کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔

ڈیرہ غازیخان ( ) تفصیل کے مطابق ایک نامعلوم بچہ بس میں سوار ہو کر خواتین سے چھیڑ خوانی کر رہا تھا کہ بار بار منع کرنے کے باوجود بھی وہ باز نہ ایا تو گرین بس کے عملہ نے اس کو گاڑی سے نیچے اتار دیا اس نے نیچے اترتے ہی پتھر اٹھا کر گرین بس کو مار دیا روٹ افیسر کی رپورٹ پر تھانہ سخی سرور نے نامعلوم لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے اور اس کی تلاش شروع ہے۔۔

Leave a Reply