Posted in

ڈی پی او مظفرگڑھ کا رات گئے مختلف ناکہ بندی پوائنٹس کا سرپرائز وزٹ

مظفرگڑھ، ( )جرائم پیشہ افراد کے خلاف جارحانہ پالیسی، ضلع بھر میں پولیس کیطرف سے ناکہ جات، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا صدر، سٹی کوٹ ادو، دائرہ دین پناہ و سرورشہید کے علاقوں میں قائم پولیس پکٹس کا سرپرائز وزٹ، شریف شہریوں کو احساس تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کی گفتگو،

Leave a Reply