باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں مردہ مرغی فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے بلکہ اب مرغی فروخت کرنے والے حضرات گاہک کے سامنے برائلر مرغی کو ذبح کر کے فروخت کیا کریں گے۔یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور ضلعی انتظامیہ اس کی نگرانی کرنے کے پابند ہوں گے۔۔
