Posted in

معصوم بچے سے جنسی بد فعلی کرنے پر معروف ٹک ٹاکر اچھو ڈان گرفتار۔۔

سرگودھا پولیس نے کمسن بچے سے بد فعلی کرنے والے ٹک ٹاکر اچھو ڈان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سلانوالی کے علاقے میں کارروائی کی جس کے دوران  کمسن بچے کے ساتھ  بد فعلی کے ملزم  اچھو ڈان کو گرفتارکرکے ایف آئی آر درج کر لی ۔ سوشل میڈیا پر اچھوں ڈان کی پولیس والوں کے ساتھ ویڈیو بھی  وائرل ہوئی ہے۔ اچھو ڈان ٹک ٹاکر ہے جس کے فالوورز ملینز میں ہیں ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانون ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے میں مؤثر کردار ادا کرے  گا۔۔۔ ۔

Leave a Reply