Latest Newsہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد 17.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment بہاولپور ہاسٹل کے واش روم میں طالب علم مردہ حالت میں پایا گیا ہے ساتھی طالب علم کے مطابق واش روم میں زیادہ دیر تک بند رہنے پر مشکوک ہونے کی وجہ سے ہاسٹل وارڈن کو اطلاع دی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X