سونے کی قیمت تاریخی بلندی کے بعد تنزلی
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4438 ڈالرہو گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی سو روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے ہو گیا، اسی طرح دس گرام سونا 515 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 99 ہزار 658 روپے پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4438 ڈالرہو گئی۔