مظفرگڑھ ( ) سونے کے کاروبار کی آڑ میں فراڈی ٹولہ متحرک ۔۔۔۔ سادہ لوح لوگوں کو ٹھگنا وطیرہ بنا لیا متعدد ایف آئی آر درج ۔۔۔۔ ملزمان روپوش
مظفرگڑھ نمائندہ پاکستان تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ بصیرہ بازار میں عامر جیولرز نامی دکاندار باپ بیٹوں حاجی مشتاق محمد عامر اور عاطف رحمان نے سادہ لوح لوگوں کو ٹھگنا وطیرہ بنا لیا شادیوں کے لیے دیے گئے آرڈرز کی مد میں سونا اور ایڈوانس رقم لے کر یہ باپ بیٹے رفو چکر ہو گئے متاثرین نے تھانہ سول لائن مظفرگڑھ میں ایف آئی آر درج کرا دی ملزمان مقامی پولیس کے خوف سے عبوری ضمانت کرانے کے در پر
