Posted in

ڈیرہ غازیخان ایف آئی اے کی کامیاب  کاروائی۔۔۔۔۔

غیر قانونی ہنڈی/حوالہ بیوپار کے خلاف DG خان FIA ملتان زون کی کارروائی: مورخہ29-12-2025 کو FIA کمپوزٹ حلقہ ڈیرہ غازی خان نے میزان بینک کلمہ چوک برانچ ڈیرہ غازی خان پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی اور دو ملزمان جلیل الرحمان کھوسہ (منشی) اور وقار بھنڈ (ڈرائیور) کو گرفتار کر لیا، جو غیر قانونی ہنڈی/حوالہ بیوپار میں ملوث ہیں۔ ان کے قبضے سے _PKR 6618,500/- نقدی، موبائل فون اور فارچونر گاڑی برآمد کر کے ضبط کر لی گئی ہے، جس میں UAE سے غیر قانونی حوالہ بیوپار سے متعلق
واٹس ایپ چیت موجود ہیں
دوسری کاروائی میں حنیف کھلول گرفتار
ہنڈی مافیا کی شامت آ گئی۔۔۔۔
۔ تحقیقات جاری ہیں۔
گرفتاری ڈپٹی ڈائریکٹر FIA CC ڈیرہ غازی خان کی سربراہی میں عمل میں آئی۔ گرفتار کنندہ افسران: 1- سلیمان سعید SI/SHO 2- علی سیال Insp 3- عادل ایوب SI 4- سجاد علی FC وغیرہ منجانب: ٹیم FIA DG خان

Leave a Reply