Posted in

ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاروائی ڈالتے ہوئے گرفتار

ایف آئی اے کوئیٹہ  نے جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو لوگوں کو لوٹتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔۔ گرفتار شدہ جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی شناخت بشیر احمد کے نام سے ہوئی جس کی جامہ تلاشی کے دوران اس کے پاس پاکستان اور افغانستان کا پاسپورٹ دو عدد موبائل بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف ائی اے شناخت کے لیے جعلی دستاویزات اور دیگر سامان برامد کر لیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔۔۔

Leave a Reply