Posted in

مظفرگڑھ میں پتنگ بازی پر پابندی بدستور قائم ۔۔۔۔۔۔۔

حکومت پنجاب لاہور میں بسنت فیسٹیول منا رہی ہے جس کی تاریخیں مخصوص ہیں اور مخصوص جگہ پر ہی بسنت فیسٹیول منایا جارہا ہے لیکن مظفرگڑھ مکمل طور پتنگ اڑانے پر پابندی ہے مظفرگڑھ میں پتنگ بازی کرنے سے گریز کریں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ حافظ عثمان طاہر جپہ کی جانب سے مظفرگڑھ کے شہریوں کو بسنت فسٹیول پر پیغام

Leave a Reply