چنیوٹ۔۔۔  بھوانہ کے علاقے میں اسسٹنٹ کمشنر اور ایک خاتون کی ویڈیو وائرل

چینیوٹ ۔۔۔ بھوانہ کے علاقے میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر عملہ نے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس کو طلب کر لیا جس پر خاتون اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان تو تکرار شروع ہو گئی اس  تو تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر  اور  اپنے بچے کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والی عورت کے درمیان مکالمہ بازی

Leave a Reply