کبیر والے کے علاقے تھانہ نواں شہر کی حدود میں مقامی زمیندار با اثر افراد نے چہارم کلاس کی طلبہ کے ساتھ گزشتہ 7 ماہ سے زیادتی کرتا رہا جس کے باعث 9 سال کی بچی حاملہ ہو گئی۔ ملزم زیادتی کرنے کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بناتا رہا اب بااثر شخص نے لڑکی اور اس کے گھر والوں کو بلیک میل کر رہا ہے کہ قانونی کاروائی نا کریں ورنہ میں ویڈیو وائرل کر دوں گا۔ لڑکی اور اس کے ماں باپ پریس کلب پہنچ کر انصاف کیلئے فریاد کر رہے ہیں ۔۔۔