Posted in

مصر، ترکی، قطر کے تعاون سے حماس کو غیر مسلح کریں گے، صدر ٹرمپ

مصر، ترکی، قطر کے تعاون سے حماس کو غیر مسلح کریں گے، صدر ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےنیشنل کمیٹی فاردی ایڈمنسٹریشن آف غزہ کی حمایت کر دی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مصر، ترکی، قطرکے تعاون سے حماس کو غیر مسلح کریں گے، ان سے تمام ہتھیاروں کی حوالگی اور ہر سرنگ ختم کریں گے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےنیشنل کمیٹی فاردی ایڈمنسٹریشن آف غزہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے 20 نکاتی امن منصوبے کے اگلے مرحلےمیں داخل ہوچکے، فلسطینی قائدین پرامن مستقبل کےلیےغیرمتزلزل عزم رکھتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حماس کا غزہ حکومت تحلیل کرنے، انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان

امریکی صدرنے مزید فلسطینی ٹیکنوکریٹک حکومت کوغزہ  کانظام چلانےکی حمایت حاصل ہے، حماس  کوفوری طور پر اپنے وعدوں کا پاس کرناہوگا، میری ٹیم نےغزہ تک انسانی امداد پہنچانے میں مدد کی۔

Leave a Reply